Results 1 to 4 of 4

Thread: نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    narm lehja.jpg
    زمانہ قدیم Ú©Û’ ایک رومن بادشاہ Ú©Û’ بارے میں مشہور ہے کہ ایک مرتبہ اسے یہ جاننے Ú©ÛŒ خواہش پیدا ہوئی کہ جنت میں کون سی زبان بولی جاتی ہے چونکہ رومیوں Ú©Û’ نزدیک بچے جنتی ہوا کرتے تھے مگر دنیا میں آ کر جو زبان انہیں سکھائی جاتی وہ بولنے لگتے ہیں۔چنانچہ اس جانچ Ú©Û’ لیے بادشاہ Ù†Û’ ایک ہی دن پیدا ہونے والے چند بچوں Ú©Û’ لیے ایک نرسری قائم کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا اور ان بچوں Ú©Û’ لیے ماہر خواتین نرسوں Ú©Ùˆ ملازمت دی ۔ہر سہولت میسر Ú©ÛŒ مگر سب Ú©Û’ لیے شرط تھی کہ ان بچوں سے بات نہیں کرنی جو بھی کام کرنا ہے خاموشی سے کرنا ہے۔ بہرØ+ال اس تجربے پر مکمل ذمہ داری سے عمل شروع کردیا گیا تا کہ بادشاہ جان سکے جنت Ú©ÛŒ زبان کیا ہو گی؟ عبرانی ØŒ یونانی یا لیٹن۔ نتیجہ یہ نکلا کہ تمام بچے مر گئے۔
    اس مختصر سے واقعہ سے یہ Ø+قیقت تو اظہر من الشمس ہے کہ بات چیت انسانی زندگی کا کس قدر اہم رکن ہے Û” یہ انسانی وجود Ú©ÛŒ اول ترین بنیاد ہے۔ اگر اِس Ú©Ùˆ ختم کر دیا جائے تو انسانیت ختم۔ رہی بات جنتیوں Ú©ÛŒ کہ جنتی لوگ کس زبان میں کلام کریں گے۔اØ+ادیث نبوی ؐ Ú©Û’ مطابق جنتیوں Ú©ÛŒ زبان عربی ہو Ú¯ÛŒ مگر یہ کنفرم ہے کہ اس دنیا میں جنتی لوگوں Ú©ÛŒ علامات ہی یہ ہیں کہ وہ نرم کلام ہوتے ہیں۔دوسری طرف اسی رکن کا اگر درست استعمال نہ ہو تو انسان کس قدر اذیت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ہمارے لئے المیہ ہی یہ ہے کہ ہمیں اللہ Ù†Û’ تو زبان درست عطا Ú©ÛŒ ہے مگر ہم اس کا استعمال درست نہیں کرتے۔ کہیں لفظوں Ú©Û’ تیر اور کہیں باتوں کا ہیر پھیر کر Ú©Û’ دوسروں Ú©Ùˆ نقصان پہنچاتے ہیں۔ زندہ ہوتے ہوئے بھی Ù…Ø+بتوں کومردہ کر دیتے ہیں۔تعلقات Ú©Û’ Ø+سن Ú©Ùˆ برباد کر دیتے ہیں اور اس بنا پر کئی اچھے ناطے Ú©Ú¾Ùˆ دیتے ہیں۔ آپ Ù†Û’ سنا ہو گا لفظوں Ú©Û’ دانت نہیں ہوتے مگر جب یہ کاٹتے ہیں تو ان کا زخم بہت گہرا ہوتا ہے جو جلدی نہیں بھرتا اور اسی طرØ+ بزرگ کہتے ہیں میٹھے بول میں جادو ہے۔ بعض اوقات کسی Ú©ÛŒ خاموشی بھی ہمیں توڑ ڈالتی ہے ،دراصل ہمارے ہاں عمومی طور پر جس قسم Ú©ÛŒ گفتگو Ú©Ùˆ مزاØ+ کا نام دیا جاتا ہے وہ مزاØ+ نہیں وہ مذاق ہوتا ہے جس میں یا تو نفرت اور بغض چھپا ہوتا ہے یا پھر تعلق Ú©ÛŒ قدر Ùˆ منزلت سے غفلت۔جب تعلق ٹوٹ جاتا ہے تو بہت آسانی سے بنا شرمندہ ہوئے کہہ دیا جاتا ہے یار اس میں برداشت نہیں۔ یہ سب رویہ اسی گفتگو اور بات چیت کاخاصا ہی ہوتا ہے۔لہٰذا جب بھی کلام کیجیے تو بہت اØ+تیاط سے کیجیے۔ قول سے کسی Ú©ÛŒ دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔زبان جھوٹ Ú©Û’ لیے استعمال نہ ہو۔ زبان سے اپنے رب Ú©ÛŒ Ø+مد Ùˆ ثنا جاری رہنا چاہیے۔
    دوسرا پہلو کہ سچی بات Ú©Ú‘ÙˆÛŒ ہوتی ہے ہاں ایسا ہی ہے مگر سچی بات کرنے والے کالہجہ کبھی کڑوا نہیں ہوا کرتا Û” دنیا Ú©ÛŒ کسی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ سچ بولنے Ú©Û’ لیے بدتمیز ہونا ضروری ہے ورنہ سچ سچ نہیں ہو گا Û” یہ زبان چاہے الفاظ کا مجموعہ ہو یا گوشت کا نرم ٹکڑا انسان Ú©Ùˆ معراج انسانیت پر بھی Ù„Û’ جاتی ہے اور بری طرØ+ واصل جہنم بھی کر سکتی ہے۔ انسان Ú©ÛŒ پہچان اس Ú©ÛŒ زبان سے ہی ہوا کرتی ہے، کہا جاتا ہے زبان Ú©ÛŒ گفتگو ہی انسان کا پتا دیتی ہے کہ یہ کس خاندان یا قبیلے کا فرد ہے۔ بات چیت انسان Ú©Ùˆ انسان بناتی ہے۔ لیکن یہ ہر ہنر Ú©ÛŒ طرØ+ ایک ہنر ہے۔ جیسا کہ بچوں Ú©ÛŒ مثال سے ظاہر ہے۔گفتگو کیجیے مگر اØ+تیاط سے کیجیے۔کیونکہ باتیں دل پر Ø+کومت بھی کرتی ہیں اور نظروں میں معیار گرا بھی دیتی ہیں۔ زبان Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ پر جنت Ú©ÛŒ بشارت کا دارومدار ہے۔خاموشی بھی عین عبادت ہے اسی لیے کہ بروز Ø+شر ہمارے نامہ اعمال میں گناہوں Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد کا تعلق زبان سے ہو گا۔اچھا بول بولیے ورنہ مت بولیے۔ اگر تمھاری گفتگو تمھاری خاموشی سے زیادہ معنی خیز ہو تب بولیے ورنہ خاموشی بہترین عمل ہے۔ بولنے سے پہلے اپنے لفظوں Ú©Ùˆ تولیے کہ ان Ú©ÛŒ کیا قدر Ùˆ قیمت ہے یہ کامیاب لوگوں Ú©ÛŒ نشانی ہے۔


    2gvsho3 - نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    2gvsho3 - نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: نرم لہجہ ،انسان Ú©ÛŒ معراج Û”Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ù…Ø+مد اعظم رضا تبسم

    Amazing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •